ابنا: پولیس حکام کے مطابق خودکش حملہ آور ایک کار میں سوار تھا اور اس نے بارود سے بھری کار ایک تھانے سے ٹکرا دی۔حکام کے مطابق یہ حملہ ایک ایسے وقت کیا گیا جب پولیس اہلکاروں کی ڈیوٹیاں تبدیل ہو رہی تھیں اور اہلکاروں کی بڑی تعداد عمارت کے باہر جمع تھی۔دھماکے میں ہلاک ہونے والوں میں زیادہ تر پولیس اہلکار ہیں۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔/169
4 مئی 2011 - 19:30
News ID: 240072
عراق کے شہر حلہ میں ایک خودکش حملے میں کم از کم سولہ افراد جاں بحق اور چالیس سے زائد زخمی ہوگئے ہیں۔